میر شکیل الرحمان تیرے ظابطے ہم نہیں مانتے ، ملازمین کی دھمکی
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صدر ایمرا محمد آصف بٹ اور ٹیم ایمرا نے جیو جنگ کے مالک کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہےکہ میر شکیل الرحمان تیرے ظابطے ہم نہیں مانتے اگر میر شکیل الرحمان نے جیو نیوز، جنگ گروپ سے ورکرز کو فارغ کیا تو ایمرا باڈی جیو نیوز چینل اور جنگ گروپ کی سب سے پہلے تالہ بندی کرے گی اور تالہ بندی وقت اخبار کی بحالی اور سابق ملازمین کی بحالی اور ان کی تنخواہوں اور بقایا جات کی ادائیگی تک جاری رہے گی انشاءاللہ
صدر ایمرا
محمد آصف بٹ








