پنجاب اسمبلی نے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام کردیا ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

0
47
ٹرانسجینڈر بل،جے یو پی کا جمعہ کو احتجاج کا اعلاج

 پنجاب اسمبلی نے دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام کردیا ہے صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر
باغی ٹی وی : صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرنے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھری پرویز الہٰی کوایک خط ارسال کیا ہے
جس میں ان کو ان کی تمام ٹیم اور اسمبلی کے تمام ارکان کواپنی طرف سے اور اپنی پارٹی کے عہدیداروں کی طرف سے مبارکباد دی ہے
جمعیت علماءپاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرنے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چودھری پرویز الہٰی کوایک خط ارسال کیا ہے جس میں ان کو ان کی تمام ٹیم اور اسمبلی کے تمام ارکان کواپنی طرف سے اور اپنی پارٹی کے عہدیداروں کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ”پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بورڈ ترمیمی بل “ منظور کر کے انبیاء،صحابہ اور اہل بیت کی حرمت کا تحفظ کرکے اسلامی اقدار کو پامال کر کے ملک میں انتشار کی فضاءپیدا کرنے کی دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام کردیا ہے انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو تمام ساتھیوں سمیت اس کی بہترین جزاءعطاءفرمائے ۔

Leave a reply