اس حکومت سے کورونا کنٹرول نہیں ہونا نا ہی انکے پاس کوئی حکمت عملی ہے۔ عوام خود ہی اپنا خیال کرلیں۔ جویریہ صدیق
اس حکومت سے کورونا کنٹرول نہیں ہونا نا ہی انکے پاس کوئی حکمت عملی ہے۔ عوام خود ہی اپنا خیال کرلیں۔ جویریہ صدیق کہتی ہیں کہ حکومت کی حکمت عملی نے معاملات کو مزید بگاڑ دیا ہے
اس حکومت سے کورونا کنٹرول نہیں ہونا نا ہی انکے پاس کوئی حکمت عملی ہے۔ عوام خود ہی اپنا خیال کرلیں ۔
شکریہ— Javeria Siddique (@javerias) June 11, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں جویریہ صدیق نے کہا کہ اس حکومت سے کورونا کنٹرول نہیں ہونا نا ہی انکے پاس کوئی حکمت عملی ہے۔ عوام خود ہی اپنا خیال کرلیں ۔
یاد رہےکہ اس سے پہلے وزیراعظم کی طرف سے ایک بیان آیا تھا کہ ان کو اندازہ نہیں تھا کہ اس قدر اموات ہوں گی ، اس کے بعد سوشل میڈیا پرایک بحث چل نکلی کہ وزیراعظم کی کمزورحکمت عملی کی وجہ سے یہ نقصا ن ہورہا ہےاوروزیراعظم کو پتہ تک نہیں