‏سارا ملبہ کروناپر ڈالا جارہا ھے۔جیسے اس سے پہلے 19ماہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رح تھیں۔ خواجہ آصف

0
37

‏سارا ملبہ کروناپر ڈالا جارہا ھے۔جیسے اس سے پہلے 19ماہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رح تھیں۔ اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے رہنماخواجہ آصف نےحکومت کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ سارا ملبہ کرونا پرڈالاجارہا ہے ،

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہےکہ حکومت بتائے کہ اس سے پہلے کون سی دودھ کی نہریں چل رہی تھیں ، خواجہ آصف نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت اپنی نااہلی نہ چپھائے

 

باغی ٹی وی کے مطابق سارا ملبہ کروناپر ڈالا جارہا ھے۔جیسے اس سے پہلے 19ماہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رح تھیں۔ موجودہ مالی سال میں جون سے مارچ کیا کارکردگی تھی۔ تباہی کاسفر تو جاری تھا کرونا نےآ کے سارے فریب اور نا اہلی کو ننگا کر دیا۔

Leave a reply