کراچی : پہلے لوٹا پھر جپھی ڈالی،لٹنے والا آنسوپونچھتا رہ گیا : انوکھی ڈکیتی کی ویڈیو وائرل،اطلاعات کے مطبق کراچی میں ایک ڈکیتی کے واقعہ میں موٹرسوارسائیکل سواروں نے پہلے لوٹا پھر جپھی ڈالی،متاثرہ ڈیلیوری مین کے آنسوئوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
WATCH: CCTV footage of robbers in #Karachi consoling #food delivery man and returning his valuables after he breaks down into tears goes #viral.
For more: https://t.co/sjyrWUXJoc pic.twitter.com/GsgmurCNAw
— The Express Tribune (@etribune) June 16, 2020
کراچی میں ایسے ہی ورکر کے ساتھ انوکھی ڈکیتی ہوئی، سی سی ٹی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا گھر کی بیل بجاتا ہے جب بائیک کی طرف آتا ہے دو ڈاکو اس سے نقدی لیتے ہیں،جپھی ڈالتے ہیں اور چل دیتے ہیں، ڈیلیوری مین سیل لوٹا کے روتے ہوئے آنکھیں صاف کرتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس عجیب واقعہ نے لوگوں کو بھی حیران کردیا ہے کہ لوگ کس طرح مکاری سے کسی آدمی کو لوٹتے ہیں اورپھر کتنی مکاری سے چلے جاتے ہیں