شوہر کا کرونا ٹیسٹ مثبت ایا تو بیوی نے گلے لگ کے رونا شروع کر دیا
لاہور:شوہر کا کرونا ٹیسٹ مثبت ایا تو بیوی نے گلے لگ کے رونا شروع کر دیا ،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ایک ایسی تصویر بھی وائرل ہوچکی ہے کہ جس میں ایک بیوی اپنے خاوند سے اس لیے گلے لگ کررورہی ہے کہ اسے کرونا ہوگیا ہے اوراب شاید وہ بچ نہ سکے
شوہر کا کرونا ٹیسٹ مثبت ایا تو بیوی نے گلے لگ کے رونا شروع کر دیا ۔😥😥😥😥😥 pic.twitter.com/UtdVUgzhto
— None (@newbie_567) June 16, 2020
ذرائع کے مطابق بیوی اس لیے گلے لگ کررورہی ہے کہ اس کا خیال ہے کہ میرے خاوند کو کرونا ہوگیا ہے اب شاید وہ بچ نہ سکے اس لیے وہ اس سے لپٹ کررووہی ہے کہ شاید دوبارہ وہ اس کے قریب بھی نہ جاسکے
سوشل میڈیا پروائرل اس ویڈیو کوبہت زیادہ دیکھا جارہا ہے ، اوراس عورت کی اس حرکت پربہت زیادہ افسوس کا اظہار بھی کیا جارہا ہے کہ وہ ایسا کرنے کی بجائے اس کے لیے دعائے صحت کرتی