اسلام آباد:آئی ایس آئی نے بھارت سمیت دیگردشمنوں کی سازشوں کوناکام کردکھایا،وزیراعظم کوآئی ایس آئی کی خدمات پرفخرہے،کامران خان ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سنیئر صحافی کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہونے والی اہم ملاقات کو بہت زیادہ مفیدقراردیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نے آج آئی ایس آئی کے بارے میں بڑی حوصلہ کن گفتگوکرکے دل خوش کردیئے ہیں
آج گفتگو کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے Inter-Services Intelligence (ISI) کے جانبازوں کو زبردست سراہتے ہوۓ انکشاف کئے کہ قبل فخر ISI نے حالیہ دنوں پاکستان بالخصوص اسلام آباد میں RAW سرپرستی میں دہشت گرد منصوبے رنگے ہاتھوں پکڑے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کوشششوں کا راز فاش کیا pic.twitter.com/uGKwS5JXEi
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 17, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کامران خان نے کہا کہ وزہراعظم نے اس ملاقات میں بتایا کہ آئی ایس آئی نے بھارت سمیت دیگردشمنوں کی سازشوں کوناکام کردکھایا،کامران خان کہتے ہیں کہ وزیراعظم کوآئی ایس آئی کی خدمات پرفخرہے،
کامران خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے Inter-Services Intelligence (ISI) کے جانبازوں کو زبردست سراہتے ہوۓ انکشاف کئے کہ قبل فخر ISI نے حالیہ دنوں پاکستان بالخصوص اسلام آباد میں RAW سرپرستی میں دہشت گرد منصوبے رنگے ہاتھوں پکڑے بھارت کی کشمیر پر ہرزہ سرائی کوشششوں کا راز فاش کیا
PM عمران خان سے آج کورونا ماحول ملاقات معلوماتی دلچسپ تھی وہ کہتے ہیں کورونا آئندہ ماہ پاکستان میںpeak کرے گی اربوں ڈالر کرپشن تحقیقات نتائج سندھ پنجاب سیاست ہلا دیں گے چینی مافیا ختم ہوگی IPPs crisis کے لئے خاموش حساس مذاکرات جاری کنسٹرکشن پیکج کی راہ میں ہر رکاوٹ روند دیں گے pic.twitter.com/J4tkHPFaTD
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 17, 2020
کامران خان نے مزید گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کی کرونا سے متعلق گفتگو بھی بہت زیادہ قیمتی تھی ، مجھے اپنے کپتان کی خوبیوں کو ماننا پڑے گا