رپورٹ (کاشف تنویر) رسول، سرائے عالمگیر نئی بننے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہو گئی۔
دنیا میں سڑکیں کئی سال تک چلتی ہیں۔ لیکن ہمارے ضلع میں سڑکیں بارشوں کے پیمانے میں بنتی ہیں۔ ایک بارش کے لیے، 5 بارشوں کے لیے، 20 بارشوں کے لیے وغیرہ وغیرہ۔ کوئی ہے پوچھنے والا ؟
نئی بننے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار
