لاہور:وینا ملک !یوم حشر جج کا تو حساب ہوگا لیکن آپکا فوٹو شوٹ بھی ہو گا بھارتی میگزین والا، معروف صحافی مبشرزیدی نے وینا ملک کی ٹویٹ کے جواب میں ایک سخت ترین ٹویٹ کرکے اپنا غصہ بھی نکال لیا ہے، مبشرزیدی کہتے ہیں کہ یوم حشر جج کا تو حساب ہوگا لیکن آپکا فوٹو شوٹ بھی ہو گا بھارتی میگزین والا،
فوٹو شوٹ بھی ہو گا بھارتی میگزین والا https://t.co/MHqjbniwHN
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) June 19, 2020
ذرائع کے مطابق معروف صحافی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں وینا ملک کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ اگرکرپٹ ججوں کا حساب ہوگا توپھروینا ملک کے ان فوٹوشوٹس کا بھی حساب ہوگا جس میں تمام اخلاقی حدیں پارکی گئیں
باغی ٹی وی کے مطابق مبشرزیدی نے وینا ملک کے ان فوٹوشوٹس کا ذکرکیا جوکافی عرصہ پہلے سوشل میڈیا پرچھائےرہے تھے ، جن کی وجہ سے وینا ملک سخت تنقید کی زد میں رہیں