لاہور:میرے مسلمانوں، میرے بھائیوں، میری بہنوں ، چھوڑ دو سب کچھ ، صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آؤ، حمزہ علی عباسی نے ٹویٹ کرکے سب کے لیے ایک بہت ہی زبردست پیغام جاری کردیا
باغی ٹی وی کے مطابق یہ قیمتی الفاظ پیغام معروف اداکارحمزہ علی عباسی نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اصل زندگی یہی ہےکہ میرے مسلمانوں، میرے بھائیوں، میری بہنوں ، چھوڑ دو سب کچھ ، صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آؤ
میرے مسلمانوں، میرے بھائیوں، میری بہنوں… چھوڑ دو سب کچھ…. صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آؤ… جو تمھیں ورغلاتے ہیں، گالیوں، طنز اور نفرتوں کی ترغیب دیتے ہیں، دنیا پر برتری اور حکمرانی کے خواب دکھا کر انسانوں کے غلام بناتے ہیں… چھوڑ دو انہیں… صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آو
— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) June 21, 2020
حمزہ علی عباسی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہاہے کہ میرے مسلمانوں، میرے بھائیوں، میری بہنوں… چھوڑ دو سب کچھ…. صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آؤ… جو تمھیں ورغلاتے ہیں،
حمزہ علی عباسی کہتے ہیں کہ گالیوں، طنز اور نفرتوں کی ترغیب دیتے ہیں، دنیا پر برتری اور حکمرانی کے خواب دکھا کر انسانوں کے غلام بناتے ہیں… چھوڑ دو انہیں… صرف قرآن اور سنت کی طرف لوٹ آو







