رحیمیارخان ( )خواجہ فرید آئی ٹی اینڈ انجینئرنگ یونیورسٹی کے باہر 35سے زائد ملازمت سے نکالے جانے والے ملازمین کا احتجاج جاری,,,,,,,
ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کو بغیر نوٹس دئیے نوکریوں سے نکال دیا گیا اور یونیورسٹی چانسلر و دیگر حکام ان کی بات نہیں سن رہے۔

Shares: