گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے یونیورسٹی معملات پر سمریوں کی منظوری دے دی
پروفیسر ڈاکٹر رضوان حمید یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں ممبر سنڈیکیٹ تعینات. ڈاکٹر رضوان بطور ڈین فیکلٹی آف آرکیٹکچر اینڈ پلاننگ فرائض انجام دے رہے تھے .
پروفیسر ڈاکٹر فیاض الحسن ممبر سنڈیکیٹ اریڈ یونیورسٹی راولپنڈی تعینات. گورنر پنجاب نے ممبر سنڈیکیٹ تعیناتی کے باقاعدہ منظوری دے دی.