باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات پر صدر زون کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
تھانہ ترنول پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران اسپیشل چیکنگ خیبر پختون خواہ سے ہیروئن سپلائی کرنے والے 3 بڑے منشیات ڈیلرز گرفتار کر لے،گرفتار منشیات ڈیلرز گل تاج, فضل ربی اور اسماعیل خان سے لاکھوں روپے مالیت کی 4800 گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی ہے
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
کاروائی ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر ایس ڈی پی او صدر خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او ترنول ارشد علی معہ ٹیموں نے کی. ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی.
آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار