مسلم لیگ (ن) کا سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت تنظیمی اجلاس

اجلاس میں پنجاب کے سیکرٹری جنرل اویس لغاری،سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری،عطاءاللہ تارڑ و دیگر موجود

مسلم لیگ ن کی تنظیموں کو مثالی بنایا جائیگا. پیچھلے الیکشن میں ہم سے الیکشن چھینا گیا. تنظیمی عہدوں پہ نظریاتی اور اہل افراد کو لایا جائے- ٹائیگر فورس کا کورونا سے کوئی تعلق نہیں ہے. ٹائیگرفورس کو سیاسی مقاصدکےلئے استعمال کرنے کا ایجنڈا ہے. مسلم لیگ (ن) کی الائیڈ ونگز اور یوتھ ونگ کی دوبارہ تنظیم سازی کی جا رہی ہے. پاکستان کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد مسلم لیگ(ن) کے ساتھ ہے.
نوجوان پارٹی کا اثاثہ ہیں. مسلم لیگ ن کا ترقیاتی ایجنڈہ ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے: احسن اقبال.

Comments are closed.