نیازی حکومت سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلادبانا اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے. پاکستان میں اس وقت مشرف کے دور سے بھی زیادہ آئین و قانون کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں. حکومتی ناکامیوں سے پردہ اٹھانے والے چینلز کی بندش اور لائسنس کی معطلی شرمناک فعل ہےناکام حکومت ہر ادارے اور ہر ٹی وی چینل کو اپنے انڈر کنٹرول کرنا چاہتی ہے. آزادی اظہار رائے پے قدغن لگانا جمہوری وزیراعظم کام نہیں ہوسکتا. عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آنے والے آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتے ہیں.موجودہ حکمرانوں کا جمہوری روایات سے دور تک کوئی تعلق نہیں ہے.ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ میڈیاانڈسٹری بدترین بحران کا شکار ہے.نیازی حکومت میڈیا کے بقایاجات روک کے بلیک میل کررہی ہے.اپوزیشن جماعتیں حکومت کو میڈیا کا گلا دبانے کی اجازت نہیں دینگی.

Shares: