سیالکوٹ :سیالکوٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل عمر ومرتبہ میں بڑے ہو کر بھی کھڑے جبکہ باقی دو کم عمری کے باوجود بیٹھے ہیں ،اطلاعات کے مطابق سیالکوٹ میڈیکل کالج میں ایک بہت عجیب واقعہ پیش آیا ہے ،
باغی ٹی وی کے مطابق اس واقعہ میں سیالکوٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل عمرومرتبہ میں بڑے ہوکربھی کھڑے ہیں جبکہ ان کے ساتھ جو دوافراد بیٹھے ہیں وہ عمر میں بھی اورمرتبے میں کہیں کم ہیں لیکن انہوںنے استاد کی عزت کا احترام کوفوقیت نہ دی
باغی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل کے ساتھ ہونے والے اس رویے پرسوشل میڈیا پرسخت تنقید کی جارہی ہے اوریہ بھی کہا جارہا ہےکہ ان دونوں افراد کو اس بے توقیری سے متعلق اپنا موقف بھی پیش کرنا چاہیے








