لاہور پولیس حکومتی ایس او پیز یقینی بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے. 02 لاکھ 56 ہزار866شہریوں کو ناکوں پر روکا،نقل و حرکت کی وجہ پوچھی گئی. 02 لاکھ 45ہزار500شہریوں کو وارننگ،گھروں کو واپس بھیجا گیا۔ 02 لاکھ 33 ہزار903 گاڑیوں و موٹر سائیکلز کی چیکنگ عمل میں لائی گئی.8280 موٹر سائیکلز اور گاڑیوں کو خلاف ورزی پر بند کیا گیا. ڈی آئی جی آپریشنز

01 لاکھ 27ہزار871موٹر سائیکلز، 32 ہزار سے زائد رکشوں،52 ہزارسے زائد کاروں کی چیکنگ عمل میں لائی گئی۔ 7943 ٹیکسیوں،14 ہزار سے زائد بڑی گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے تمام اقدامات شہریوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لئے ہیں. شہری حکومتی ہدایات کی پابندی کریں،غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔ پولیس افسران اور جوان فیس ماسک اور سماجی فاصلوں کی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں۔ اشفاق خان

Shares: