عثمان بزدار کی جس میٹنگ کی بنیاد پر کل کامران خان کا پروگرام ری شیڈول ہوا وہ میٹنگ آج ہوئی
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، کل اینکر پرسن کامران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کامران خان سے ایک انٹرویو طے کیا تھا جس کو میٹنگ کا کہہ کر وقت دینے کے بعد نہ کیا گیا .وجہ یہ بتائی گئی کہ ان کی میٹنگ ہے .جس پر اینکر پرسن کامران خان نے ٹویٹبھی کی تھی ، واضحرہے کہ وہ میٹنگ یہ تھی جو آج ہوئی، جبکہ پروگرام کل طے تھا .
CM Punjab @UsmanAKBuzdar chaired high level meeting on the issues of:
▪ Law & Order
▪ Sectarianism Threat
▪ Counter TerrorismImportant decisions made regarding:
▪ Funding/Registration of NGOs/Charities
▪ Counter Terrorism
▪ Action against Sectarian Social Media Posts pic.twitter.com/yIA11d7ptE— Azhar Mashwani (@MashwaniAzhar) July 7, 2020
اس سلسلے میں سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹپر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ آج عثمان بزدار کی خواہش پر ان کا انٹرویو کرنا تھا کہ ریکارڈنگ سے ذرا پہلے وزیر اعلی ٹیم سمیت اچانک غائب اس سے قبل موضوعات پوچھے بتائے حتی کے سوالات بھی بتا دئے پھر ایسے غائب ڈھونڈے نا ملے آخری لمحات میں 90 منٹ کے شو کے لئے مختص 60 منٹ غائب وہ سوالات جو بزدار برداشت نا کرسکے.








