رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین کروڑ کے عوض ڈیپٹی کمشنر تعینات ہو رہے ہیں۔ چوہدری غلام حسین
رب العالمين کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین کروڑ کے عوض ڈیپٹی کمشنر تعینات ہو رہے ہیں۔
چوہدری غلام حسین
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے صابر شاکر کے پروگرام میں اللہ قسم کھا کر کہا ہے کہ مجھے جس جگہ مرضی کھڑا کر لیں ، میں ہر جگہ جواب دینے کے لیے حاضر ہوں . کہ اب بھ پنجاب کے پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین کروڑ کے عوض ڈیپٹی کمشنر تعینات ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر اب بھی وہی کچھ ہونا ہے جو پچھلی حکومتوں میں ہوتا تھا پھر ہم عمران خان کی تبدیلی کا کیا کریں اگریہی تبدیلی تھی تو پہلے کیوں غلط ہیںاور یہ کیوںصحیح ہیں. اس پر صابر شاکر نے کہا کہ جس وزیر نے آپ کو بتایا ہے وہ کیبنٹ میں بات کیوں نہیںکرتا تاکہ عمران خان کی حکومت اس کے خلاف ایکشن لے.
رب العالمين کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین کروڑ کے عوض ڈیپٹی کمشنر تعینات ہو رہے ہیں۔
حکومتی دانشور چوہدری غلام حسین پھٹ پڑے۔ pic.twitter.com/s3TfxFkqmx— زبانِ خلق (@CivilSupermacy) July 7, 2020