مزید دیکھیں

مقبول

کراچی: گلشن معمار میں چھت گرنے سے جاں بحق بچیوں سمیت 6 خواتین کی نماز جنازہ ادا

کراچی،باغی ٹی وی (نمائندہ خصوصی) گلشن معمار میں چھت...

اوچ شریف: سبزی و فروٹ منڈی میں من مانی قیمتیں، عوام پریشان

اوچ شریف ،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان) سبزی و...

امدای سامان پر مشتمل 450 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ پارہ چنار روانہ

کُرم: اشیا ضروریہ اور تجارتی سامان پر مشتمل...

چیمپئنز ٹرافی:فائنل پر 5000 کروڑ روپے تک کی سٹے بازی

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل...

مسلم لیگ ن نے ورکرز کنونشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ورکرز کنونشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے. منگل 9 جولائی کو سہ 4 بجےجہلم ،شام 6 بجے گجرات میں کنونشن ہوں‌ گے.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بدھ 10جولائی کو صبح 10بجےحافظ آباد،شام 7 بجےسانگلہ ہل میں کنونشن ہونگے، جمعرات 11 جولائی کی شام ٹیکسلا میں ورکرزکونشن ہوگا، جمعہ 12جولائی کو فیض پورانٹرچینج ضلع شیخو پورہ میں سہ پہر4 بجےورکرز کنونشن ہوگا،

مریم اورنگزیب نے بتایا کہ جمعہ 12 جولائی کوہی گوجرانوالہ میں شام7 بجےورکرزکنونشن ہوگا،