قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی.احتساب اور کرپشن کے خاتمے جا نعرہ لگانے والی تحریک انصاف کے دعوؤں کی کلی کھل گئی۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد حسن نے خود تسلیم کیا ہے کہ کرپشن عروج پر پہنچ گئی ہے۔ تحریک انصاف کے ايم اين اےاحمد حسين نےتسليم کياکہ ملتان ميں تاريخي کرپشن کےذمہ دارشاہ محمود قريشي ہيں۔ احمد حسين نےانکشاف کيا کہ پارٹي کےاندرمائنس ون کي سازش ہورہي ہے. بسمہ اللہ کريں ميں حاضرہوں،يہ بسمہ اللہ کس کي طرف اشارہ ہے۔ آٹا، چيني،ادويات ،پٹرول سميت ديگراسکينڈلز ميں حکومتي لوگ ملوث ہيں۔ تمام اسکينڈلز کي انکوائري کےليےپارليماني کميشن بناياجائے۔ مطالبہ
پارلیمانی کمیشن میں احمد حسين بطورگواہ طلب کيےجائيں.

آٹا، چینی، ادویات۔پیٹرول سمیت دیگر سکینڈلز پر پارلیمانی کمیشن تشکیل دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Shares:





