صدر مملکت پاکستان نے سینٹ کا اجلاس طلب کرلیا :

0
35

صدر مملکت پاکستان نے سینٹ کا اجلاس طلب کرلیا :اطلاعات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس پیر 13 جولائی کو دن ساڑھے دس بجے طلب کر لیا۔


25 اپریل کو سینٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں ملکی صورتحال سمیت عوامی نوعیت کے حامل مسائل پر بحث کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سینٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے

جس کاسینٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔سینیٹ اجلاس میں اہم قانون سازی، پیٹرول بحران، پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بحث ہوگی۔

Leave a reply