باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کے بعد پب جی کا جواب دو ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
پب جی پر پی ٹی اے نے پابندی لگا رکھی ،پابندی ہٹائے جانے کے حوالہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے تا ہم پب جی کھیلنے والوں نے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا دیا کہ پب جی کا جواب دو
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارفین نے پب جی پر سے پابندی ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا ہے، صارفین کا کہنا تھا کہ جواب دو کے اگر ایسا ہی چلتا رہا تو پاکستان کا ای سپورٹس میں کیا مستقبل ہو سکتا ہے
جواب دو کے اگر ایسا ہی چلتا رہا تو پاکستان کا ای سپورٹس میں کیا مستقبل ہو سکتا ہے
@ImranKhanPTI @SyedAminulHaque @fawadchaudhry #pubgkajawabdou
— قیدی نمبر 804 (@CryptoOrhan1) July 14, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے ہی آئی ٹی اور ای سپورٹس میں دنیا سے پہلے پیچھے ہیں لیکن یہاں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جو پاکستان کو دنیا پھر میں ریپرزنٹ کر سکتا ہے
پاکستان پہلے ہی آئی ٹی اور ای سپورٹس میں دنیا سے پہلے پیچھے ہیں لیکن یہاں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جو پاکستان کو دنیا پھر میں ریپرزنٹ کر سکتا ہے
@ImranKhanPTI @SyedAminulHaque @fawadchaudhry #pubgkajawabdou
— قیدی نمبر 804 (@CryptoOrhan1) July 14, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ آپ کو جواب دینا ہوگا کہ کیوں ایسے لوگ سسٹم میں ہیں جو لوگوں کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہیں۔
آپ کو جواب دینا ہوگا کہ کیوں ایسے لوگ سسٹم میں ہیں جو لوگوں کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہیں۔
@ImranKhanPTI @SyedAminulHaque @fawadchaudhry #pubgkajawabdou— قیدی نمبر 804 (@CryptoOrhan1) July 14, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ پبجی صرف ایک گیم ہے اس میں ایسا کچھ نہیں جس سے کوئی انسان خودکشی کرے یا کسی طرح سے ڈیپریشن کا شکار ہو۔برعکس اس کے یہ ایک فن کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ روزگار کا ذریعہ ہے۔ اس کو ان بین کیا جائے
پبجی صرف ایک گیم ہے اس میں ایسا کچھ نہیں جس سے کوئی انسان خودکشی کرے یا کسی طرح سے ڈیپریشن کا شکار ہو۔برعکس اس کے یہ ایک فن کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ روزگار کا ذریعہ ہے۔ اس کو ان بین کیا جائے
— قیدی نمبر 804 (@CryptoOrhan1) July 14, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے وکیل کی منطق کہ پب جی میں اسلام مخالف مواد نظر آنے پر پابندی لگائی اگر یہ بات ہے تو ٹک ٹاک پر فحاشی کا جمعہ بازار لگا ہے وہاں اسلام کا مذاق اڑایا جا رہا ڈراموں میڈیا چینلز پر اسلام کی ویلیوز کی دھجیاں اڑ رہی فیشن شوز میں بدکاری کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ادھر پابندی کیوں نہیں۔
پی ٹی اے وکیل کی منطق کہ پب جی میں اسلام مخالف مواد نظر آنے پر پابندی لگائی اگر یہ بات ہے تو ٹک ٹاک پر فحاشی کا جمعہ بازار لگا ہے وہاں اسلام کا مذاق اڑایا جا رہا ڈراموں میڈیا چینلز پر اسلام کی ویلیوز کی دھجیاں اڑ رہی فیشن شوز میں بدکاری کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ادھر پابندی کیوں نہیں۔ pic.twitter.com/I10GXFOb2g
— Haxan khan (@Haxankhan313) July 14, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب آپ پاکستانی عوام کا فخر ہیں ۔آپ نے ہر مشکل حالات میں پاکستان کے لیے اچھا سوچا ۔آپ نے ہر foram پر کشمیر کا مسلہ اٹھایا اور آج بھی آپ کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
مجھے لگتا ہے آپ آج بھی پاکستانی عوام کا ساتھ دیں گے ۔please پب جی PUBG کے بارے میں اپنی رائےدیں
https://twitter.com/Mrslanaziz1/status/1283057321644634114
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ہمیں جواب چاہئے کہ پب جی کو کیوں بند کیا گیا
آن لائن گیم پب جی پر پابندی کا مطالبہ پارلیمنٹ میں سامنے آ گیا
We want answer from pta why they a distryoing Pakistan eSports
We want justice.We want pubg mobile unban from Pakistan #unbanpubgmobile#UNBANPUBG #PUBGKaJawabDou#pubgunbaninpakistan@ImranKhanPTI @fawadchaudhry— Fahad Arshad (@FahadAr28489162) July 14, 2020