وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

0
53

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دوپہر 2 بجے ہیلی کاپٹر سے زیارت کیلئے روانہ ہونگے. وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار 3 بجے زیارت پہنچیں گے. وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال پی ٹی ۤئی کے رہنماء صوبائی وزیر نور محمد دمڑ اور ضلعی انتظامیہ کریگی.
وزیر اعلیٰ پنجاب قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کریں گے. وزیر اعلیٰ پنجاب شام ہیلی کاپٹر سے گورنر ہاؤس پہنچیں گے اور رات وہیں قیام کریں گے.

وزیر اعلیٰ پنجاب 16 جولائی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر سے پشین جائیں گے. وزیر اعلیٰ پنجاب پشین میں مختلف میٹنگز اور ملاقاتیں کریں گے. وزیر اعلیٰ پنجاب پشین سے لورلائی بھی جائیں گے. لورلائی میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا استقبال صوبائی وزیر عثمان اتمخیل کریں گے.دوپہر تین بجے وزیر اعلیٰ پنجاب ہیلی کاپٹر پر بلوچستان سے ڈی جی خان کیلئے روانہ ہونگے.

Leave a reply