لاہور:کلبھوشن یادیو کو قومی مہمان بنا دیا گیا ہے بتایا جائے کہ بھارت نے انسانی بنیادوں پر ابھی تک کشمیریوں کو کیا سہولتیں فراہم کی ہیں؟ اطلاعات کے مطابق معروف صحافی حامد میرنے کلبھوشن یادیوکے حوالے سے ریاستی پالیسی پربڑے تعجب کا اظہارکیا ہے
کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا لیکن اسے سزا دینے کی بجائے بار بار “انسانی بنیادوں” پر قونصلر رسائی دی جا رہی ہے سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اسے قومی مہمان بنا دیا گیا ہے بتایا جائے کہ بھارت نے انسانی بنیادوں پر ابھی تک کشمیریوں کو کیا سہولتیں فراہم کی ہیں؟
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) July 16, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں حامد میرکا کہنا تھا کہ کلبھوشن یادیو کو قومی مہمان بنا دیا گیا ہے لیکن دوسری طرف بھارت نے انسانی بنیادوں پر ابھی تک کشمیریوں کو کیا سہولتیں فراہم کی ہیں؟
حامد میرنے کہا کہ کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا لیکن اسے سزا دینے کی بجائے بار بار “انسانی بنیادوں” پر قونصلر رسائی دی جا رہی ہے