اسلام آباد:سندھ ریجیکٹ بھاشا ڈیم ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،اطلاعات کے مطابق اس وقت جہاں پاکستان سمیت دنیا بھرمیں رہنےوالے پاکستانیوں کی طرف سے بھاشا ڈیم کی بنیاد رکھنے پرخوش ہیں اورعمران خان کے اس فیصلے کوسراہ رہےہیں وہاں کچھ بھارت نوازسوچ رکھنے والے افراد کی طرف سے اس کی مخالفت کی جارہی ہے

https://twitter.com/natashasolangi/status/1283686171420360705

باغی ٹی وی کے مطابق اسی منفی سوچ کا اظہاراس وقت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرکیا جارہا ہے، جس طرح روزانہ کوئی نہ کوئی ٹرینڈ ٹاپ پررہتا ہےوہاں آج سندھ میں موجود کچھ پاکستان مخالف عناصرکیطرف سے بھاشا ڈیم کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے

 

ذرائع کے مطابق کوئی اس ٹرینڈ میں پاکستان کے اس خطے کو متنازعہ قراردے کراس کی مخالفت کررہاہے تو کوئی لسانی بنیادوں کوبنیاد بنا کراس کی مخالف کررہا ہے، ان کا کہنا ہےکہ سب ڈیم پنجاب والوں کےلیے بنائے جارہےہیں سندھ کے لیےکیوں نہیں

 

ایسے ہی بعض صارفین کہتے ہیں کہ ڈیم بنانے سے سندھ کی سرزمین خشک ہوجائے گی اوریہ اچھا نہیں ہے

 

https://twitter.com/MisriMiskeen/status/1283652681761017862

Shares: