پنجاب میں کورونا وائرس کے398 نئے کیسز،تعداد90,191 ہو گئی

0
36

لاہورمیں 123، ننکانہ1، قصور1، شیخوپورہ5، راولپنڈی25، جہلم4، اٹک 2، چکوال 2 اورگوجرانوالہ میں 16 کیسز رپورٹ ہوئے۔ سیالکوٹ 7، گجرات 3، منڈی بہاؤالدین 4، ملتان 33، خانیوال1، وہاڑی 8، فیصل آباد 30، چنیوٹ 3، ٹوبہ 5، جھنگ5 اور رحیم یار خان میں 11 کیسز سامنے آئے۔ سرگودھا 34 ،میانوالی 1، خوشاب1، بہاولنگر9 ، بہاولپور31، لودھراں 15، ڈی جی خان 8، مظفرگڑھ2، ساہیوال 9 اوراوکاڑہ میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

کورونا وائرس سے 4 مزید اموات، کل تعداد2083 ہو چکی ہیں۔ اب تک649,101 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 65,689 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔ کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔ ترجمان
ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی

Leave a reply