اسلام آباد انتظامیہ نے کووڈ 19 کنٹرول کرنے کے حوالے سے حیران کر دیا. کیسز کی کھوج اور آئسولیشن کے حوالے سے انتہائی محتاط رویہ اپنایا گیا. 13 جون کو 4136 کورونا ٹیسٹوں میں سے 771 کیسز پازیٹو رپورٹ ہوئے.ظفر مرزا
اسلام آباد میں کرونا کی وبا میں مبتلا لوگوں کی مہارت سے نشاندہی اور علیحدگی کے نتیجے میں وبا واضح طور پر کم ہو رہی ہے۔ 13 جون کو 4136 ٹیسٹ ہوئے اور 771 پازیٹو جبکہ کل کے دن میں 1452 ٹیسٹ ہوئے اور صرف 26 پازیٹو آئے۔ یعنی مثبت کیسز میں %95 کمی۔ DHO اور مقامی انتظامیہ کو بہت شاباش pic.twitter.com/odebSkYaLn
— Zafar Mirza (@zfrmrza) July 21, 2020
کل 1452 ٹیسٹوں کے نتیجے میں محض 26 ہازیٹو کیسز رپورٹ ہوئے. پازیٹو کیسز کی شرح میں 95 فیصد تک کمی واقع ہوئی یے. ڈی ایچ او اور مقامی انتظامیہ کو 24/7 کام کرنے پر مبارکباد, ظفر مرزا







