باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مرکزی ملزم کاشف خان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے ملزم کا چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ،عدالت نے سماعت 5 اگست تک ملتوی کردی ،عدالت میں نیب پراسکیوٹر نے مزید تفتیش کے لیے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی .

احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج سجاداحمد نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی، نیب نے عدالت میں کہا کہ ملزم پر پر پلاٹوں کی جعلی فائلز فروخت کرنے کا الزام ہے۔ ملزم کے خلاف 697 شکایات موصول ہوئیں ملزم نے عوام رقم لینے کے باوجود ملاوٹ کے مالکانہ حقوق فراہم نہ کیے۔

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

پارک لین ریفرنس،دوران سماعت زرداری کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹرمیں شدید گرما گرمی،عدالت کا اظہار برہمی

Shares: