بھیرہ۔ میانی کے نواحی گاؤں رکھ بھیڑ پور میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ

0
33

بھیرہ۔ میانی کے نواحی گاؤں رکھ بھیڑ پور میں معمولی تنازعہ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق میانی کے نواحی گاؤں رکھ بھیڑ پور میں معمولی تلخ کلامی پر اجمل،اکمل پسران اکبر اقوام میانہ ابراہیم،اصف پسران محمد دین قوم کھیوا سکنہ حضور پور چار افراد نے محمد انار ولد محمد ملک جو اپنے ڈیرے پر اپنے جانوروں کے پاس تھا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقتول کے تین بچے تھے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے رورل ھیلتھ سنٹر میانی شفٹ کر دیا گیا میانی پولیس نے ابتدائی کاروائی شروع کردی

Leave a reply