راولپنڈی :راولپنڈی میں برہنہ دوشیزہ کا مین روڈ پر مٹر گشت ،اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں عورت سڑک پہ برہنہ حالت میں واک کرنے نکل پڑی۔ سوشل میڈیا پہ وائرل ویڈیو کو لوگوں نے “میرا جسم میری مرضی ” کی مثال سے تشبیہ دی ہے۔ وائرل ویڈیو ذیل میں دیکھیں۔

سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک عورت کو سڑک پہ ننگا واک کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ برہنہ حالت میں چلتی ہوئی عورت نے پاؤں میں جاگرز پہنے ہیں۔جس کی وجہ سے لوگوں نے کہا ہے کہ محترمہ واک کرنے نکلی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقع مورخہ 19 جولائی شام پانچ بجے سے چھ بجے کے درمیان قاسم مارکیٹ راولپنڈی کے پاس پیش آیا۔

عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ خاتون نے ایس سی او راولپنڈی کے مین گیٹ کے سامنے اپنے کپڑے اتارے اور قاسم مارکیٹ کی طرف چل پڑی۔ وہاں جا کر وہ ایک نامعلوم کار میں بیٹھی اور کار پیرودھائی کی طرف جانے والی روڈ پہ چلی گئی۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سڑک پہ ننگی چلتی عورت کا دماغی توازن درست نہیں تب ہی وہ اس حالت میں باہر نکل آئی ہے۔اس عورت کی شناخت بھی اب تک نہیں ہو سکی۔

Shares: