طلبا بیس منٹ قبل اکیلے کمرے میں چلے جائیں گے اور سارا کمرا دکھائیں گے، وی سی پنجاب یونیورسٹی

0
36

25 طلبا پر ایک انوجلیٹر ڈیوٹی دے گا. طلبا آپس میں بات کی تو امتحان کینسل کردیا جائے گا. طلبا امتحان سے قبل اپنے کمرے میں ایک ایک چیز دکھانے کے پابند ہوں گے. جامعہ پنجاب کی امتحانی ایپلیکیشن پر طلبا کمپیوٹر پر کوئی اور ویب سائٹ نہیں کھول سکیں گے.
125 انوجلیٹرز کی ٹریننگ کی گئی ہے، وی سی پنجاب یونیورسٹی

125 انوجلیٹرز جامعہ پنجاب می‍ں موجود ہوں گے، طلبا اپنے گھر میں. ایک انوجلیٹر کے پاس 25 طلبا کو مختلف سوال اور ایم سی کیو میں مختلف جوابات ہوسکتے ہیں.ہر طالبعلم کے پاس 90 منٹ کا وقت دیا جائے گا. ایک سوال کے لیے 45 سیکنڈ کا وقت ہوگا، نقل کی گنجائش نہیں ہوگی.60 ہزار طلبا کو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر لاگن بھیج دیا ہے، کنٹرولر امتحانات پنجاب یونیورسٹی

Leave a reply