واشنگٹن:پاکستان نے امریکہ کو بے وقوف بنا رکھا ہے امریکہ پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے اور پاکستان کو کسی کی پرواہ نہیں .اس قسم کے ملے جلے ردعمل کا اظہار امریکی ڈپٹی ڈائریکٹر ایشن پروگرام اور سنیئر نمائندہ برائے پاکستان،افغانستان،بھارت اور بنگلہ دیش مائیکل کگلمین نے اپنی ایک ٹویٹ میںکیا ہے.
مائیکل کگلمین کہتے ہیںکہ امریکہ کی پاکستان سے بہت سی توقعات وابستہ تھیں اور امریکہ نے اس مقصد کے لیے بہت مشقت اٹھائی ا ور ایک طویل جدوجہد کی لیکن اس کے بدلے میںامریکہ کو پاکستان سے جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیںملا،پاکستان ہمارے حکمرانوں کوبے وقوف سمجھتا ہے.
We've come a long way from "they've given us nothing but lies and deceit, thinking of our leaders as fools."
An interesting set of issues is on the agenda, but the one that will likely get the most attention is the one that's not mentioned: #Afghanistan.https://t.co/5L6TBSxqhu— Michael Kugelman (@MichaelKugelman) July 10, 2019
مائیکل کگلمین ٹویٹ پیغام میں کہتے ہیں کہ اس بار بھی عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بہت سے معاملات پر امریکہ سیر حاصل گفتگو چاہتا ہے .ایجنڈے میں بڑے اہم اہم ایشوز ہیں .امریکہ چاہتا ہے کہ ان بر کھل کر بات ہو لیکن دوسرا فریق پاکستان ہے جسے امریکی مطالبات اورتحفظات کی پرواہ تک نہیں