تل ابیب :روک سکتے ہوتوروک لو: سعد حریری اوراس کےحواریوں پرحملہ کیا ہے ،اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی آمیزاقرارکرلیا،اطلاعات کے مطابق لبنان میں سعد حریری کی رہائش گاہ پرہونے والے اسرائیلی دھمکے کے بارے میں اہم انکشافات ہوئے

باغی ٹی وی کےمطابق لبان میں ہونےوالے خطرناک حملے کا ڈھٹائی کے ساتھ اقرار کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ پہلے اسرائیلی فورسز نے اپنے دفاع میں لبنان کی حدود کےاندرجاکرسعد حریری کے کمپاونڈ پرحملہ کیا ہے اوراسے تباہ کرکے رکھ دیا ہے’

 

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ توابھی ابتداہے اسرائیلی اپنے دفاع میں سب کچھ کرسکتا ہے ، اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنے دفاع میں بہت آگے جاسکتا ہے ،

نیتن یاہونے مزید کہا کہ یہ ان کے لیے بھی پیغام ہے جواسرائیل کے لیے خوف کی علامت بنے ہوئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ اوردیگراسرائیل مخالف گروہوں کویہ یاد رکھ لینا چاہیے کہ اسرائییل اپنے دفاع میں کچھ بھی کرسکتا ہے

Shares: