اسلام آباد:چیئرمین پیمرامحمدسلیم بیگ کاریجنل آفس کوئٹہ کادورہبلوچستان میں غیرقانونی بھارتی چینلز/موادکےخلاف کارروائیوں کاجائزہ لیا.ملک بھرمیں بھارتی چینلزاورغیر قانونی موادکوختم کیاجائےگا.چیئرمین پیمرانے چیئرپرسن پیمرا شکایات کونسل سےملاقات بھی کی. چیئرمین پیمرانےکونسل کی گراں قدرخدمات کوسراہا.

بلوچستان میں غیرقانونی بھارتی چینلز/موادکےخلاف کارروائیوں,چیئرمین پیمرا
Shares: