ملتان سے لاہور جانے والی بس میں مسافر کو ہارٹ اٹیک،موٹروے پولیس کی بروقت طبی امداد ، جان بچ گئی

0
43

لاہور : ملتان سے لاہور جانے والی بس میں مسافر کو ہارٹ اٹیک،موٹروے پولیس کی بروقت طبی امداد ، جان بچ گئی ،اطلاعات کے مطابق موٹروے پولیس نے خانیوال کے قریب مسافر کی جان بچا لی

سید عمران احمد ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہےکہ آج ملتان سے لاہور جانے والی بس میں مسافر کو ہارٹ اٹیک،موٹروے پولیس کی بروقت طبی امداد ، جان بچ گئی

ترجمان کا کہنا تھا کہ مسافر ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بے ہوش ہوگیاموٹروے پولیس نے فوری طور پر مسافر سی آر پی کے ساتھ ساتھ فرسٹ ایڈ فراہم کی، مسافر کو طبی امداد دے کر ایمبولینس کے ذریعے ملتان کارڈیالوجی شفٹ کیا

ترجمان کے مطابق موٹروے پولیس کی بروقت کاروائی سے مسافر کی جان بچ گئی ، ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک نے افسران کو انسانیت سے بھرپور کارنامہ کرنے پر سراہا ہے
سید عمران احمد ترجمان موٹر وے پولیس

Leave a reply