خان پر ٹک ٹاک پر تنقید کرنے والا بھی نیب آفس کے باہر سے گرفتار
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . نیب کورٹمیںمریم نواز کی پیشی پر نون لیگ کے کارکنان کیطرف احتجاج پر لیگی سپورٹران کو سیکورٹی اہلکاروں نے گرفتار کیا ہے جن میں ٹک ٹاک پر عمران خان کے خلاف ٹک ٹاک بنانے والے شخص کو بھی گرفتار کرلیا ہے .
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1293194795905687552?s=20
مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا,نیب آفس کے باہرلیگی کارکنوں کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے،پولیس ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا، حراست میں لیے گئے کارکنوں کو مختلف تھانوں منتقل کردیا گیا،
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ