سوشل میڈیا پر غنا علی کا مداحوں کے لئے معنی خیز پیغام

0
65

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی نے کہا ہے کہ زندگی اچھی ہے اسے پیچیدہ ہم خود بناتے ہیں۔

باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی آج کل چھٹیاں گزانے کے لیے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں اور ان وہاں موجود حسین مناظر میں لی گئیں اپنی خوبصورت تصاویرسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کر رہی ہیں ۔

غنا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیر و تفریح کرتے لی گیئں خوبصورت تصویریں شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے لئے ایک پیغام تحریر کیا ہے-
https://www.instagram.com/p/CD9OCVRjAH1/?igshid=82o5j5zl14g5
انہوں نے اپنی تصاویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ زندگی اچھی ہے ! ہم اسے پیچیدہ بنا دیتے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ہر اُس چیز کے لئے اللہ تعالیٰ کی شُکر گزار ہیں جو اللہ تعالیٰ نے انہیں عطا کی ہیں-

پوسٹ می استعمال کئے گئے مختلف ہیش ٹیگز بتاتے ہیں کہ غنا علی فیملی کے ہمراہ گھومنے پھرنے ناران کاغان اور شمالی علاقہ جات گئی ہوئیں ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی آج کل چھٹیاں گزانے کے لیے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں اور ان وہاں موجود حسین مناظر مین لی گئیں اپنی خوبصورت تصاویرسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کر رہی ہیں ۔

اس سے قبل انہوں نے بھی اپنی پوسٹس میں مداحوں کے لئے ،عنی خیز پیغام شئیر کئے تھے انہوں نے لکھا تھا کہ جو چیزیں ہم پیچھے چھوڑ دیتے ہیں ان سے کئی بہتر چیزیں ہمیں آگے مل جاتی ہیں تاہم کبھی بھی پیچھے چھوری گئیں چیزوں پر غمزدہ نہ ہوں بلکہ مستقبل میں زندگی میں آنے والی نئی چیزوں کا خوشی سے ویلکم کریں-

انہوں نے اپنے ایک اور انسٹاگرام پیغام میں لکھا تھا کہ ہمیشہ وہاں جائیں جہاں آ پ سب سے بہتر اور آرام دہ زندگی محسوس کر یں۔

جن چیزوں کو ہم پیچھے چھوڑ دیتے ہیں ان سے کئی زیادہ بہتر چیزیں ہمیں آگے مل جاتی ہیں مایا علی

ظاہری خوبصورتی کی بجائے اندرونی خوبصورتی کو ترجیح دیں حرامانی

ہم سب کو متحد اور یکجا ہونا چاہیے کیونکہ اتحاد ہی ہے جو ایک قوم کو عظیم بناتا ہے…

Leave a reply