مزید دیکھیں

مقبول

9مئی سانحہ:شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہورجیل ٹرائل میں اہم...

اوچ شریف: نہر میں شگاف، سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ

اوچ شریف،باغی ٹی وی (نامہ نگار حبیب خان) اوچ...

سفاک خاتون نے اپناراستہ کاٹنے والی بلی کو زندہ جلا دیا

مراد آباد: بھارت میں ایک ظالم خاتون نے سڑک...

وزیراعظم کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے قوم کے ساتھ مذاق ہیں،حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے...

دنیا بدل رہی،پاکستان مخالف قوتیں سرگرم ہوگئیں.تجزیہ:شہزاد قریشی

سیکیورٹی ادارے،پولیس اور عوام دہشتگردی جنگ کے خلاف قربانیاں...

کوٹ ادو میں بیٹے نے ماں کا سر ہی تن سے جدا کر دیا

مظفرگڑھ :سفاکیت کی انتہا، بدبخت بیٹے نے سگی بوڑھی ماں کا سر تن سے جدا کردیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں یہ افسوسناک واقعہ تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں چک نمبر 528/TDA میں پیش آیا۔

مقتولہ کے بیٹے محمد سعید کی پولیس کو دی گئی درخواست کے مطابق اس کا بھائی اور مقتولہ تاج مائیکابیٹا ملزم خلیل نشہ کا عادی تھا۔ گذشتہ روز 40 سالہ ملزم خلیل نے نشہ کرنے کے لئے اپنی والدہ تاج مائی سے پیسے مانگے،پیسے نہ ملنے پر ملزم خلیل طیش میں آگیا اورٹوکہ کے وار سے حقیقی ماں تاج بی بی کا سر تن سے جدا کردیا۔

ذرائع کے مطابق یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ ملزم خلیل اپنے بیٹے کوپیٹ رہا تھا تو اس دوران بچے کی دادی خلیل کی والدہ اپنے پوتے کوچھڑانےکےلیے آگے ہوئی تو ملزم خلیل نے تیزدھارکلہاڑے سے سرتن سے جدا کردیا

پولیس نے ملزم خلیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ھے اور آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ھے۔