باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نابالغ بچوں کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے تھانہ اے ڈویژن کے ایس ایچ او ارسلان اعظم جوئیہ نے کاروائی کی اور ملزم کو گرفتارکر لیا،ملزم رزاق پروپریٹر علی فرنیچر نیلام گھر نابالغ بچوں کو اغوا کرکے بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا ملزم کو اپنی گاڑی میں ایک بچے سے نازیبا حرکات کی فوٹیج سامنے آنے پر ایس ایچ او ارسلان اعظم جوئیہ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا
اوکاڑہ قصور میں کم عمر بچوں سے زیادتی کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار۔
اوکاڑہ تھانہ اے ڈویثرن پولیس کی بڑی کاروائی۔
اوکاڑہ کم عمر بچوں کو گن پوائنٹ پر اغواء کرلے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار۔
1/3
Welldone Punjab Police & Okara Police@OfficialDPRPP pic.twitter.com/vvr6LKkI3R— . (@ShibArmy_2022) August 26, 2020
ملزم کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے،پولیس کے مطابق ملزم بچوں کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرتا تھا اور ان کے ساتھ اپنی جنسی ہوس پوری کرتا تھا، ملزم کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے کاروائی کی،ملزم کی جانب سےآفاق،عمر فاروق اور محسن جبار کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا گیا،
احسن اقبال کو نیب نے کیوں گرفتار کیا؟ ایسی وجہ سامنے آئی کہ ن لیگ حیران رہ گئی
احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو
نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا، اس حوالہ سے نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے،
نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز
نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟
تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا
سر عام پھانسی کی قرارداد، پاکستان بار کونسل نے کیا بڑا اعلان
زینب الرٹ بل، کم عمر بچوں سے زیادتی اور قتل کے جرم پر سزائے موت ختم کر دی گئی،بل میں 18سال سے کم عمربچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرم کے لیے 10سے 14 سال قید تجویز کی گئی ہے.اس سے قبل پیش ہونے والے بل میں بچوں سے زیادتی اور قتل پر سزائے موت تجویز کی گئی تھی،بل میں مجرم پر ایک سے 2 کروڑ روپے جرمانہ کی سزا بھی تجویز کی گئی.
قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے قتل اورزیادتی کے مجرموں کے لیے 10سے14سال قید کی سزا تجویز کی،قائمہ کمیٹی کی رپورٹ میں جرمانہ کی سزا بھی ختم کردی گئی.
بلاول بھٹو کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل کو کافی عرصے تک طول دیا ,قائمہ کمیٹی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے 9 اکتوبر 2019 کو ’زینب الرٹ بل‘ کی منظوری دے دی تھی۔ کمیٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ یہ بل صرف اسلام آباد میں لاگو ہوگا۔ اسے ملک بھر میں نافذ کرنے کیلئے چاروں صوبائی اسمبلیوں کو بھی ’زینب الرٹ بل‘ پاس کرنا چاہیے تاکہ بچوں کو محفوظ بنایا جا سکے،
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران