کوئٹہ : جب تک ریپسٹ کو سرعام پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی تب تک ہماری بہنیں، بیٹیاں، بچیاں اور مائیں ریپ کا نشانہ بنتی رہیں گیں۔ اطلاعات کے مطابق فرزند پاکستان ، شہید وطن نواب زادہ سراج ریئسانی کے فرزند ارجمند نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے پاکستان میں جنسی زیادتی کے خاتمے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہےکہ جب تک ریپسٹ کوسرعام پھانسی کی سزا نیں دی جاتی یہ ظلم وزیادتی ہونے کا امکان باقی رہے گا
جب تک ریپسٹ کو سرعام پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی تب تک ہماری بہنیں، بیٹیاں، بچیاں اور مائیں روڈ پر ریپ کا نشانہ بنتی رہیں گیں۔ ریپسٹ کو عبرتناک سزا دینا قانون کا فرض ہے کل اگر آج ہم آواز نہیں اٹھائیں گے تو کل کو خدانخواستہ آپ کے گھر میں سے کوئی درندوں کا شکار ہو سکتا ہے
— Nawabzada Jamal Khan Raisani (@JamalRaisani) September 9, 2020
باغی ٹی وی کےمطابق اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جب تک ریپسٹ کو سرعام پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی تب تک ہماری بہنیں، بیٹیاں، بچیاں اور مائیں روڈ پر ریپ کا نشانہ بنتی رہیں گیں
نوابزادہ جمال خان ریئسانی نے مزید کہا کہ ریپسٹ کو عبرتناک سزا دینا قانون کا فرض ہے کل اگر آج ہم آواز نہیں اٹھائیں گے تو کل کو خدانخواستہ آپ کے گھر میں سے کوئی درندوں کا شکار ہو سکتا ہے