یونان میں مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آگ لگ گئی، بڑی تباہی

0
32

یونان میں مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آگ لگ گئی، بڑی تباہی

باغی ٹی وی : یونان میں مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آگ لگ گئی جس کے باعث ہزاروں مہاجرین بےگھر ہو گئے

مذکورہ کیمپ یورپ میں مہاجرین کا سب سے بڑا کیمپ ہے۔جزیرہ لیس باس میں کنٹینرز سے مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی کی وجہ سے کیمپ مکمل تباہ ہو گیا، کیمپ کے انتظامی دفاتر اور خوراک کے زخائر بھی تباہ ہوگئے۔

آگ پر پر قابو پانے کے لیے آگ بجھانے والے عملے کو کافی محنت کرنی پڑی۔ عملے میں شامل بعض افراد کا کہنا تھا کہ آگ بجھانے کے دوران کیمپ میں مقیم بعض افراد سے انہیں مزاحت کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a reply