راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے نواب سراج رئیسانی شہید کی پہلی برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کا بہادر بیٹا قرار دیا .میجر جنرل آصف غفور نے فرزند پاکستان نواب سراج رئیسانی شہید کی بخشش اور جنت الفردوس میں اعلیٰمقام کی دعا کی
https://twitter.com/peaceforchange/status/1150052170651394048
یاد رہے کہ نواب سراج رئیسانی شہید 13 جولائی 2018 کو الیکشن مہم کے دوران ضلع مستونگ میںایک کارنر میٹنگ کرتے ہوئے خود کش حملےمیں شہید ہوگئے تھے