مزید دیکھیں

مقبول

جعفر ایکسپریس پر حملہ ڈرائیور شہید، تین دہشتگرد جہنم واصل ،کئی مسافر زخمی

بلوچستان دشمن دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے...

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں محکمہ...

آئی ٹی برآمدات میں 24 فیصد کا شاندار اضافہ

آئی ٹی برآمدات 24 فیصد کے شاندار اضافے...

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...

بارش کا سنتے ہی کراچی والوں کے اوسان خطا:مون سون ہوائیں مشرقی سندھ پہنچ گئیں، کراچی میں بارش کا امکان

کراچی : مون سون ہوائیں مشرقی سندھ پہنچ گئیں، کراچی میں بارش کا امکان ،اطلاعات کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کے باعث مون سون ہوائیں مشرقی سندھ پہنچ گئی ہیں جس کے باعث کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بھارتی گجرات اور ممبئی کے جانب موجود ہے۔حکام محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کے کم دباؤ کے باعث مون سون ہوائیں مشرقی سندھ پہنچ گئی ہیں، جس کے باعث کراچی میں کل شام یا رات ہلکی بارش اور بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک اور ہوا کا کم دباؤ خلیج بنگال میں 19 سے 20 ستمبر کے قریب بن رہا ہے۔

خیال رہےکہ بارش کا سنتا ہے کراچی والوں کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں ، پچھلے چند دنوں سے بارش کی وجہ سے جوحال کراچی کا ہوا ہے وہ اس کی وجہ سے خوف میں مبتلا ہیں‌