کراچی :پولیس نظام میں تفتیشی سزا دلوانے کی بجائے رشوت لے کر مجرم رہا کرواتا ہے،معروف صحافی سماجی رہنما اقرار الحسن پولیس نظام کی تباہ کاریوں کی وجہ سے بے قرارہوگئے

باغی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی اقرارالحسن کہتے ہیں کہ عجیب پولیس نظام دیا ہے حکومتوں نے اس ملک کی عوام کو، جہاں پولیس کا تفتیشی سزادلوانے کی بجائے رشوت لے کرمجرم رہا کروادیتا ہے

 

 

اقرارالحسن کہتے ہیں‌کہ !
سرِعام میں ہم یہ دکھا دکھا کر تھک گئے ہیں کہ پولیس نظام میں تفتیشی سزا دلوانے کی بجائے رشوت لے کر خود مجرم رہا کرواتا ہے، یہاں بے گناہ کو بند کیا جاتا ہے اور گناہ گار آزاد گھومتا ہے

اپنے دکھ بھرے ٹویٹ میں وہ آگے چل کرکہتے ہیں کہ !
تھانے میں جا کر سانس لینے تک پر رشوت دینی پڑتی ہے۔ یہ نظام نہیں بدلے گا تو پاکستان نہیں بدل سکتا

Shares: