چنیوٹ:فیصل آباد روڈ(المعروف خونی روڈ) کو ون وے کیا جائے، اس روڈ پر آئے روز کئی ٹریفک حادثات کی وجہ سے کئی خاندان اجڑ گئے،
چنیوٹ کی عوام کا فیصل آباد روڈ کو ون وے کرنے کا مطالبہ۔
چ
چنیوٹ:کئی خاندانوں کی زندگی اجاڑ دینے والے روڈ کو ون وے کرنے کا چنیوٹ کی عوام مطالبہ
Shares: