چودھری نثار کی طبیعت ہوئی ناساز، ہسپتال منتقل
سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناساز ہو گئی
چودھری نثار کی ایک بار پھر تحریک انصاف میں شمولیت کی باز گشت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ، مسلم لیگ ن کے سابق رہنما چودھری نثار کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا ،چودھری نثار کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا معائنہ کیا.
چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن
چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں کہا؟
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے چودھری نثار کا چیک اپ کیا، ان کے میڈیکل ٹیسٹ کروائے اور انہیںآرام کا مشورہ دیا.
ن لیگ والےمجھے ٹرول کرنے کی زحمت نہ کریں، ماروی میمن نے ایسا کیوں کہا؟
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی فارورڈ بلاک بنے گا، وفاقی وزیر ایوی ایشن کا دعویٰ
واضح رہے کہ چودھری نثار کافی عرصے سے کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔
واضح رہے کہ چودھری نثار کے مقابلے میں غلام سرور خان نے الیکشن لڑا تھا اور چوھدری نثار کو شکست ہوئی تھی ، چودھری نثار پنجاب اسمبلی کا الیکشن جیتے لیکن انہوں نے حلف نہیں اٹھایا جس کی وجہ سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ان کی رکنیت معطل کی ہوئی ہے، چوھدری نثار مسلم لیگ ن میں مریم نواز کو آگے لانے اور اسے لیڈر بنانے کے خلاف تھے ،مریم نواز کے فیصلوں کی وجہ سے چودھری نثار نے ن لیگ چھوڑی.