نوازشریف کےسیاسی فرزند،مریم نوازکےجانثارسپاہی طلال چوہدری کی گھٹیاحرکت اوربداخلاقی پرمرمت کےنشانات کومٹانےکی کوششیں تیز

0
87

لاہور:نوازشریف کے سیاسی فرزند،مریم نوازکے جانثارسپاہی طلال چوہدری کی گھٹیاحرکت اوربداخلاقی پرمرمت کے نشانات کومٹانے کی کوششیں تیز،اطلاعات کے مطابق اب یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ نوازشریف کی ہدایت پرنوازشریف کے سیاسی فرزند اورمریم نوازکے جانثارسپاہی طلال چوہدری کی گھٹیاحرکت اوربداخلاقی پرمعزز خاتون اوراس کے بھائیوں کی طرف سے خوب مرمت کے نشانات کوچھپانے کےلیے درپردہ کوششیں تیز ہوگئیں ہیں

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر داخلہ کرپشن پرسزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے سیاسی فرزند اورمریم نواز کے جانثارسپاہی طلال چوہدری کے زخمی ہونے کا ان دنوں ہر سو چرچا ہے۔جسے دیکھو فیصل آباد میں ہونے والے واقعہ کو لے کر تبصرہ کر رہا ہے۔

ذرائع کےمطابق نوازشریف نے پارٹی کوہدایت کردی ہےکہ وہ طلال چوہدری اور عائشہ رجب علی دنوں ہی واقعہ کے حقائق کومیڈیاپرآنے سے ہرصورت روکے ، اس حوالے سے پارٹی کی طرف سے میڈیا سے درخواست کردی گئی ہےکہ وہ اس معاملے کودبادیں‌

نوازشریف کی ہدایت کے بعد طلال چوہدری نے لہولہان ہونے کے واقعہ کے حقائق مٹانے کی کوششیں بھی تیز کر دی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ پارٹی قیادت طلال چوہدری کی ایک معزز خاتون اوراس کے بھائیوں سے پٹائی کو حادثہ قرار دینے کی کوشش کررہی ہے

دوسری جانب حقیقت یہ ہے کہ سابق ایم این اے عائشہ رجب علی اور ان کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پٹائی کی ہے۔طلال چوہدری کی رات تین بجے کس طرح درگت بنائی گئی اس واقعہ کی ویڈیو ڈی ایس پی اور عائشہ کے بھائیوں کے پاس محفوظ ہے۔

طلال چوہدری نے خود اپنے موبائل سے کال کر کے پولیس کو بلایا تھا مدینہ ٹاؤن تھانہ کے اے ایس آئی نے ان کا بیان بھی ریکارڈ کیا تھا۔

طلال چوہدری کہتے ہیں کہ وہ رات تین بجے ایک سیاسی مینگ کرنےعائشہ رجب علی کے گھرمیں گھسے تھے

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ طلال چوہدری نے عائشہ کے بیٹے کو بلیک میل کیا تھا۔طلال اس کے ذریعے عائشہ پر شادی کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے۔روشان نے سب کچھ بیان کر دیا کہ کس طرح طلال چوہدری اسے بلیک میل کر رہا تھا۔

یہ سنتے ہی عائشہ اور اس کے بھائیوں نے جو ہاتھ لگا اس سے طلال چوہدری کی دھلائی کر ڈالی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کافی مار پٹائی کے بعد طلال چوہدری نے پیروں پر پڑ کر معافی مانگی جس پرانہیں فون واپس کیا گیا۔

اصل واقعہ یہ تھا لیکن بعض میڈیا نے مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری کی گئی حادثہ کی خبر نشر کی ہے۔پاکستان کی سیاست میں اس طرح کے واقعات کم ہی پیش آتے ہیں۔

Leave a reply