لاہور:ٹک ٹاک اسٹار "پری ڈول” 45 سال کی ہوگئیں،اطلاعات کے مطابق معروف ٹک ٹاک اسٹار "پری ڈول” 45 سال کی ہوگئیں ہیں اوروہ خود اپنی عمرکی اس سطح کےبارے میں‌ ٹک ٹاک کے ذریعے بتاتی ہیں‌

ایک ٹک ٹاک ویڈیوپیغآم میں وہ اپنے مخصوص اندازمیں بتاتی ہیں کہ وہ اب ہاف سنچری کے قریب پہنچ گئیں ہیں ساتھ ہی کہتی ہیں کہ دیکھنے کو تو نہیں لگتا لیکن ماننا پڑے گا

یاد رہےکہ اکثراسٹارزاپنی عمرچھپانے کی کوشش کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ جب کبھی ان سے عمر کےبارے میں پوچھا جائے تو وہ غصہ کرلیتی ہیں‌

Shares: