دننکانہ صاحب:(نمائندہ باغی ٹی وی عبدالرحمان یوسف سے)
ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر کا لجز علی حیدر ڈوگر کرونا ایس او پیز اور ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے مختلف کالجز کا دورہ کر رہے ہیں۔ گورنمنٹ گورونانک پوسٹ گریجویٹ کالج کے دورہ کے موقع پر، پروفیسر محمد یوسف مغل بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔

Shares: